Monday 23 March 2020

ہماری اس اپیل کو سبھی ادارے سنجیدگی سے لینا اور کل مت کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

ہماری اس اپیل کو سبھی ادارے سنجیدگی سے لینا اور کل مت  کہنا ہمیں خبر نہ  ہوئی 

اپیل 
ہم پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر پورے پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی  ایریا میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے کے ساتھ ساتھ صفائی کروانے  کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جاسکے  ۔۔۔نوازش ہوگی 

اپیل
ہم منسیپل کمیٹی پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے کے ساتھ ساتھ صفائی  کروانے کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جاسکے ۔۔۔نوازش ہوگی ۔

اپیل
ہم بلاک ڈویلپمنٹ آفس  بٹکوٹ  پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے رورل  ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے  کے ساتھ ساتھ صفائی کروانے   کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جا سکے  ۔۔۔نوازش ہوگی
 
اپیل
ہم منسیپل کمیٹی عیشمقام پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے کے ساتھ ساتھ صفائی  کروانے کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جایے ۔۔۔نوازش ہوگی 

اپیل
ہم منسیپل کمیٹی سیر ہمدان پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے کے ساتھ ساتھ صفائی  کروانے کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جایے ۔۔۔نوازش ہوگی 

اپیل
ہم بلاک ڈویلپمنٹ آفس  دچھنی پورہ   پہلگام سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے رورل  ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے  کے ساتھ ساتھ صفائی کروانے   کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جا سکے  ۔۔۔نوازش ہوگی
 
اپیل
ہم بلاک ڈویلپمنٹ آفس  مٹن انت ناگ  سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے رورل  ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے  کے ساتھ ساتھ صفائی کروانے   کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جا سکے  ۔۔۔نوازش ہوگی
 

اپیل
ہم منسیپل کمیٹی مٹن انت ناگ سے اپیل کرتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے پورے ایریا  میں فینائل اور سنییٹیزر سپرے کے ساتھ ساتھ صفائی  کروانے کے لیے اقدامات  کرے تاکی  بیماری کو پیھلنے سے روکا جایے ۔۔۔نوازش ہوگی 

اس کے علاوہ ہم سارے  منسیپل اور رورل اداروں سے مودبانا گزارش کرتے ہیں وہ بھی اپنے اپنے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی اور فینائل اور سنییٹیزر سپرے کروانے کے لیے انتظام کرے جس کی ان حالات میں اشد ضرورت ہے ۔

شکریہ 

مشتاق پہلگامی
ہمالین ویلفیئر ارگنیزیشن

No comments:

Post a Comment