Sunday 18 February 2018

آسی ہووک لالٹین پہلگامکن لوکون!

آسی ہووک لالٹین پہلگامکن لوکون!

ماہ فروری 18۔2018:پہلگام میں آج دو  روزہ پہلگام ونٹر فیسٹیول اختتام پذیر ہوا جس میں لوگوں کے بہت بڈی تعداد نے دونوں دن شمولیت اختیار کی جو کی ایک خوش آئند بات ہی ہے مگر ساتھ ساتھ کہا جایے جو امید بیرون ملک یہ ممالک سے متوقع تھی وہ بہت کم  تعداد میں دیکھنے میں آیا ۔دوسری بات اس فیسٹیول میں جس طرح پہلگام کے عام لوگوں نے کامیاب کرنے میں تحاون پیش کیا ہر طرح سے اس حساب سے انکی حوصلہ افزائی نا ہویی۔ ہم نے خود بذات خود  دیکھا ہر جگہ جہاں  انہوں نے یہاں پہلگام  کے عام انسان کو کوئی عزت افزائی نہیں کی بلکی نظر انداز  کیا ، البتہ کام یہاں کے عام انسان سے لیا جس سے فیسٹیول کامیاب ہوا، وہ پہلگام کلب ہی کیوں  نہ ہو وہاں صاف دیکھ رہا تھا کی لوکل اور عام انسان کی  کوئی سنوایی نہ تھی  کرسی فرہم کرنا بہت دور کی بات ۔باقی جو ایونٹ منعقد کرنے کا سوال تھا اس میں بھی اثر رسوک کی بنیاد پر کام فرہم کیا گیا جس میں یہاں لوکل کارگر سے لیکر مزدور کو بھی کام پر نہ رکھا گیا جس کی ہم سخت الفاظ میں  مزحمت  کرتے ہے۔ ایونٹٹ ٹھیکہ بھی منظور نظر لوگوں کو دیا گیا تھا جس میں بھی لوکل پی ڈی اے اور ایم  سی پی   ورکرز سے کافی سارا کام کروایا گیا ۔۔۔۔بہرحال ہم ٹورازم ڈیپارٹمنٹ باقی متلحقا محکموں کے ساتھ ساتھ پرنٹ و  الیکٹرانک میڈیا ، خاص کر لوکل یونین باڈیز ، پہلگام کے  عام عوام ، کاریگروں اور جن لوگوں نے فیسٹیول میں آکر اپنی شمولیت اختیار کی اور ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا برپور تہاون پیش کیا ان سبوں کا تھا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں  ۔
اور ہم امید ظاہر کرتے ہیں اس سال 2018 میں بہتر ٹورازم کا سال ہو ۔خدا کرے امین

مشتاق پہلگامی
ہمالین ویلفیئر آرگنزیشن

No comments:

Post a Comment